اسلام علیکم
سب سے پھلے میں انکل اجمل کا شکریہ ادا کرنا چاھوں گا جنھوں نے اپنے قیمتی وقت سے میرے لیئے وقت نکالا۔میں نے ابھی شروعات کی ھے میں اس کام میں بالکل نیا ھوں مجھے سب دوستوں کی حاص طور پر انکل اجمل کی حوصلہ افزائی
چاھئیے۔انکل آُُپ کو ھم سب سیالکوٹیوں کی جانب سے خوش آمدید کھتے ھیں۔میری دوکان محلہ میانا پورا گرین وڈ سٹریٹ میں ھے یھاں کمپیوٹر کی ایک ھی دوکان ھےآپ جب چاھیں تشریف لائیں۔
اب آتے ھیں اپنی ای میل کی جانب انکل اجمل یہ میل
میں نے جیو کو محتلف ای میل ایڈریس سے ارسال کی ھے اس لیئے میں سب دوستوںسے شئیر کرنا چاھتا تھا کیون کہ میں جاننا چاھتا تھا کے دوسرے دوست اس بارے میںکیا کھتے ھیں۔آپ نے بالکل سچ کھا ھے ک عامر لیاقت واقعئی نا تو ڈاکٹر ھے نا ھی
عالم ھے۔ایسے لوگوں کا کوئی اایمان نھیں ھوتا۔مجھے ایسے لوگوں سے نفرت ھے۔مینے عالم والی بات طنزاً لکھی تھی۔امید ھے آپ میری بات کا مطلب سمجھ گئے ھوں گے۔
پاکی منڈا
آپ ايسا کريں کہ مندرجہ ذيل پتہ پر ای ميل ميں اپنے بلاگ کا يو آر ايل لکھ کر بھيجيں اور کہيں کہ آپ کا بلاگ اُردو سيّارہ ميں شامِل کيا جائے ۔
urdu@zackvision.com
اُردو سيّارہ کا اگر آپ کو علم نہيں ہے تو اپنے براؤزر ميں مندرجہ ذيل بلاگ کا يو آر ايل لکھ کر ديکھ سکتے ہيں ۔
http://www.urduweb.org/planet/
اور شکریہ میں ابھی میل کر کے ان سے کھتا ہوں اس کا مطلب مجھے بھی لوگ پڑہیں گے۔۔