اسلام علیکم زکریا صاحب آپ اپنا تبصرہ کریں تاکہ پتا چل سکے کےآپ کیا چاھتے
ھیں۔اصل میں میری بات کو غلط لیا گیا ھے میری پوسٹ غور سے پڑھیں میں نے
یورپ میں رھنے والے سبھی لوگوں کے بارے میں ایسا نھیں کہا تھا میرے وہ الفاظ
کچھ لوگوں کے لئے تھے۔میں نے بات پر غور کر کے ھی جواب دیا تھا۔دیکھیں عامر
چیمہ ایک شھید ھے اگر کوئی ایسا نھیں مانتا تو پھر بھی وہ وفات پا چکا ھے اور
مرحوم لوگوں کے لئے ایسے الفاظ استعمال نہیں کرنے چاھئے تھے۔ویسے یہ میری
ذاتی تنقید نھیں تھی میرا اشارہ ایک حاص طبقے کی طرف تھا جو آج کل روشن
خیالی کو فروغ دینے کی کوشیش کر رہا ھے۔اپنے مذھب کے خلاف کچھ بھی ھو
رسول پاک (صلعم) کی شان میں گستاخی ھو تو چپ رھیں کیوں کہ ہمیں مغرب
کو اعتدال پسندی دیکھانی ھے۔اپنی عورتوں کی کپڑے اتروا کر اپنی روشن خیالی
منوانی ھے۔میرے کہنے کا مطلب یہ ھے کے گزشتہ پانچ سال سے ھماری حکومت
امریکہ اور یورپ کو ھر ممکن روشن خیالی اور اعتدال پسندی دکھا چکی ھے مگر
کیا فائدہ ھوا۔ھمارے لیئے ھمیشہ ان کا ایک ھی نظریہ رھے گا ایک دھشت گرد
قوم کبھی ھمیں انڈیا کے ذریعے دھمکیاں اور الزامات ملتے ھیں کبھی افغانستان
کے ذریعے۔ابھی تک ھمیں کیا ملا سوائے ذلت اور رسوائی کے۔جب دل چاھتا ھے
کسی بھی پاکستانی پر القائدہ ڈال دی جاتی ھے جب چاھتے ھیں کسی بھی پاکستانی
کو مار ڈالتے ھیں بعد میں کھتے ھیں پاکستانی دھشت گرد تھا القائدہ سے تعلق تھا
بعد میں اسکا تعلق ھماری اعتدال پسند حکومت کسی بھی مذھبی جماعت پر
ڈال دیتی ھے اور اسے کالعدم قرار دے دیا جاتا ھے۔بدلے میں پاکستان کو انعام
کے طور پر یہ کیھ کر خوش کر دیا جاتا ھے کہ دھشت گردی کے خلاف لڑائی
میں پاکستان ھمارا ساتھی ھے۔ھے۔میری مغرب سے کوئی ذاتی دشمنی نھیں مگر
مجھے اس کے دوغلے پن سے نفرت ھے۔میں مغرب میں کام کرنے اور رھنے کو
برا نھیں کھتا ھم لوگوں کی کچھ مجبوریاں ھوتی ھیں تبھی پردیس جا کر کام
کرتے یا پڑھتے ھیں ورنہ پردیس جانے کو کس کا دل کرتا ھے مگر مغرب کی سوچ
اپنانے پر مجھے اعتراض ھے۔۔۔۔۔اعتراض
میں ھرگز کسی کی توہین نھیں کرنا نھیں چاھتا تھا میں نے بس ایک حقیقت بیان کی تھی اگر کسی کو برا لگا
تو میں معافی چاھتا ھوں
ذکريا صاحب کي بات کا آپ نے الٹا مطلب لے ليا۔ انہوں نے صرف اپنے خيالات سے آپ کو آگاہ کيا تھا۔آپ کي طرح وہ بھي پکے مسلمان اور پاکستاني ہيں۔
شکریہ آپ نے میری حوصلہ افزائی کی۔ دیکھیے میں کون ہوتا ہوں کسی کو مسل یا کافر کہنے کا۔ زکریا نے میری بات کو غلط سمجھا میرا مقصد کسی کا دل دکھانا ہرگز نہیں تھا۔ خور صاحب کچھ غلط بات کر گئے تھے لیکن انہیں یہاں آ کر جواب تو دینا چاہیے تھا۔ زکریا کو اپنے جذبات لکھنا چاہییں تھے انہوں نے ایسا کیوں کہا کے آپ مجھے بھی مغرب زدہ کہ دینگے۔ میں نے مغرب زدہ تو خاور کو بھی نہیں کہا تھا۔
دیکھیے انکل اجمل نے، منیر صاحب نے، عادل نے، اور اب آپ نے بھی میری حوصلہ افزائی کی۔ انکل اجمل کو میری اس بات سے اختلاف تھا کے عامر لیاقت کوئی عالم ہے۔ ٹھیک کہا میں بھی نہیں سمجھتا۔ لیکن انکل اجمل نے آ کر یہاں جو اچھا لگا جو نہیں سب لکھا۔ اسی طرح سب کو آنا چاہیے۔
خاور
كافر كى ڈيفينيشنز هيں جو اللّه كے واضع حكموں كو ماننے سے انكار كر دے
اگر كوئے قرآن كے حكموں كو ماننے انكار نهيں كرتا تو آپ اس كو غير مسلم توكەـ سكتے هيں مگر كافر نهيں ـ
باقى جەاں تكـ ميں نے ديكها هے اردو سياره والے بلاگروں كى تنقيد مثبت هوتى هے اس سے بەت كچهـ سيكها جا سكتا هے ـ
ميں نے يورپ ميں جيليں بهى كاٹى هيں اور ذندگي كو گزارا هے جيسے گزارنے كا حق ەے يه نهيں كه ذندگى مجهے كزار رهى هے مطلب سمجهـ رهے هيں ناں؟
يورپ ميں جسمانى تشدد تو نهيں هے مگر نفسياتى طور پر كمزور لوگ مارے جاتے هيں
میں آپ کی تحریریں پسند ہیں مگر ایک تحریر کی حد تک ہی اختلاف تھا جو یورپ کے بارے میں تھا۔
آپ کی تحریریں اچھی ہوتی ہیں میں پڑہتا ہوں۔ آپ لکھتے رہا کریں۔ اگر آپ کو میری کوئی بات بری لگی ہو تہ معزرت۔
میں سمجھ گیا ہوں میری نئی تحریر پڑہیے، اس میں نبیل صاحب کی پہسٹ کا جواب ہے جہان کہا گیا ہے کے عامر چیمہ کا زہنی تواز درست نہیں تھا۔ تو یہیں سے ظاہر ہوا نہ کے وہ نفسیاتی تشدد کرتے ہیں۔
میں دماغ کو کھلا رکھتا ہوں لیکن جو غلط ہے غلط ہے۔ میں اپنے مذہب کے اور وطن کے بارے میں کوئی غلط بات برداشت نہیں کرتا۔
امید ہے آپ کی اور ہماری لمبی چلے گی۔